ہائی کورٹ بار راولپنڈی کے اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کی تقرریوں میں راولپنڈی ڈویژن کو نظر انداز کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔