چیئرمین سینیٹ کی بیلجیم شاہی وفد سے ملاقات

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں بیلجیم شاہی وفد سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے پر زور دیا۔