قومی فنونِ لطیفہ کونسل میں معرکہ حق کی پہلی برسی پر ثقافتی تقریب میں ملک بھر کے فنکاروں نے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔