سلمان علی آغا کے 107 رنز اور شاہین آفریدی کی تین وکٹوں کی بدولت پاکستان نے راولپنڈی میں سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دے دی۔