پی سی بی نے 38 مرد کرکٹرز کے لیے نئے فارمیٹ پر مبنی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا، محمد رضوان، شان مسعود اور صائم ایوب فہرست میں شامل نہیں۔
COP31 انطالیہ میں بیکو کے پینل میں ڈاکٹر شیزرا منصب، بیکو اور ڈاؤلینس قیادت نے پاکستان میں توانائی مؤثر کولنگ اور قابل استطاعت آلات پر گفتگو کی۔
وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ڈیجیٹلائزیشن، آئی ٹی انفراسٹرکچر اور نوجوانوں کی تربیت کے لیے وفاق مکمل تعاون فراہم کرے گا۔
کراچی میں پانچویں خیرپور شوگر قومی جونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر؛ عبیداللہ، دھمیہ خان، راحیل وکٹر اور ایم بن نسیم نے ٹائٹل جیتے۔