ڈاکٹر مختار بھرتھ نے کہا ہے کہ بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو پاکستان کی آبادی 2040 تک تقریباً 40 کروڑ ہو سکتی ہے، خاندانی منصوبہ بندی قومی ضرورت ہے۔