پاشا نے بجٹ ۲۷-۲۰۲۶ میں ریموٹ ورکرز کے ٹیکس قواعد میں اصلاحات، دو زمرہ بندی اور چھ ماہ کی ایمنسٹی کی تجاویز پیش کیں۔