اسلام آباد میں سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح، وزیراعظم کا منصوبے کو پاکستان کے مستقبل کی ضمانت قرار

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر اور اے آئی کلاؤڈ سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا۔