پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں انسٹیٹیوشنل کوالٹی سرکل بورڈ کا پہلا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قمر الزمان کی زیر صدارت ہوا۔