آئی ایس ایس آئی میں امریکی کانگریسی وفد کے ساتھ اِن ہاؤس نشست ہوئی، جس میں پاکستان امریکا تعلقات، اقتصادی تعاون اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔