سعودی عرب کے شہری دفاع میں اہم پیش رفت

newsdesk
1 Min Read
شاہزاد نوشروانی نے سیولڈ ہورٹچ کو او آئی سی خواتین کانفرنس کی دعوت دی

پاکستان ایمبیسی بوسنیا اینڈ ہرزیگووینا کے مطابق چارج ڈی افیئرز شاہزاد نوشروانی نے بوسنیا و ہرزیگووینا کے انسانی حقوق اور مہاجرین کے وزیر، عزت مآب سیولڈ ہورٹچ سے ملاقات کی۔

اس موقع پر انہوں نے ویں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین میں شرکت کی دعوت ذاتی طور پر پیش کی، جو اور جولائی کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ وزیر نے یہ دعوت خوش دلی سے قبول کرلی۔

ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی او آئی سی کانفرنس میں رکن ممالک اور مبصرین کے معزز شخصیات اور اعلیٰ حکام شریک ہوں گے، جہاں باہمی تجربات کے تبادلے اور مشترکہ دلچسپی کے شعبوں میں بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے پر غور کیا جائے گا۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے