پاکستان نے او آئی سی خواتین کانفرنس کی سربراہی سنبھال لی

اسلام آباد میں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین ختم، پاکستان نے آئندہ دو سال کے لیے سربراہی سنبھال لی۔