بیرسٹر دانیال چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا تعلقات مثبت سمت میں بڑھ رہے ہیں اور پارلیمانی سفارت کاری مضبوط روابط کے لیے اہم ہے۔