وزیراعظم اقدام کے تحت روسی زبان کورس مکمل کرنے والے دس طلبہ اور دو اساتذہ روسی حکومت کی دعوت پر ماسکو روانہ ہو گئے۔