موٹروے ایم فائیو پر روہڑی کے قریب موٹروے پولیس نے اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔