محمد عامر صدیقی نے مادرِ ملت فاطمہ جناح کے 132ویں یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جمہوری جدوجہد قوم کے لیے مشعلِ راہ ہے۔