ریلوے پریم یونین سی بی اے نے حسنی انٹرنیشنل اور ہیلپ اینڈ نیڈ کے ساتھ مل کر عید پر پانچ سو ریلوے خاندانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا۔