فیڈرل بورڈ اسلام آباد نے 2026 کے نویں اور دسویں کے سالانہ نتائج جاری کر دیے، کامیابی کا تناسب 91.33 فیصد رہا، طالبات پوزیشنز میں نمایاں رہیں۔