چیف آرگنائزر حسن میر کا کہنا ہے کہ نان ٹیچنگ انتخابات دو ہزار اٹھارہ سے التوا کا شکار ہیں، اعلیٰ حکام فوری اور باقاعدہ انتخابات کرائیں۔