یومِ تکبیر کی مناسبت سے ادارۂ اسٹراٹیجک اسٹڈیز میں اسٹریٹجک استحکام، ابھرتی ٹیکنالوجیز اور سفارتکاری کے کردار پر تفصیلی مباحثہ کیا گیا