سول سوسائٹی اور صحت کے ماہرین نے الٹرا پروسیسڈ اشیاء پر سیلز ٹیکس اور میٹھے مشروبات پر وفاقی ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کو خوش آئند قرار دیا