پاکستان کے سینیٹر اشرف علی جتوئی اور سینیٹر زرکا سحروردی تیمور نے پارلیمانی یونین آف دی او آئی سی کے ویں اجلاس میں شرکت کی۔
پاکستان نے برادر ملک آذربائیجان کو پی یو آئی سی کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دی اور اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔