پاکستان کی سفیر کا میں شرکت

newsdesk
0 Min Read
ڈاکٹر اسما ربانی کی افتتاحی تقریب میں شریک ہیں۔

فلپائن میں پاکستان کی سفیر عزت مآب ڈاکٹر اسما ربانی نے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب کے دوران انہیں دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں سے وابستہ اہم صنعتی رہنماؤں اور اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات اور تبادلۂ خیال کا موقع ملا۔ اس موقع پر انڈسٹری سے متعلق تازہ پیش رفت پر بھی بات چیت کی گئی۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے