آسیا پیسیفک پیڈل کپ کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر آصفہ ربانی نے شرکت کی اور ٹیم پاکستان کی قیادت کی۔