ٹیم پاکستان فائنل میں پہنچ گئی

newsdesk
0 Min Read
ٹیم پاکستان نے بھارت کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی۔

ٹیم پاکستان نے ایشیا پیسیفک پیڈل کپ ( ) کے پروفیشنل سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

پاکستان کی سفیر برائے فلپائن، محترمہ ڈاکٹر آسمہ ربانی، میچ کے دوران موجود رہیں اور ٹیم پاکستان کی حوصلہ افزائی کی۔

ٹیم پاکستان کو مبارکباد اور فائنل کے لیے نیک تمنائیں۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے