علی نواز چوک کے قریب روزانہ کوڑا جلانے سے راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کی طالبات اور اطراف کے رہائشی سانس اور صحت کے مسائل کا شکار ہیں