آئی جی موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری نے چھبیس نمبر چونگی سے سنگجانی ٹول پلازہ تک جی ٹی روڈ کا معائنہ کر کے ٹریفک مینجمنٹ بہتر کرنے کی ہدایت کی۔