پاکستانی وفد کی ہائی کمشنر سے ملاقات

پاکستانی وفد نے کولمبو میں ہائی کمشنر سے ملاقات کی، یادگاری شیلڈز کا تبادلہ ہوا اور چائلڈ پروٹیکشن میں پیش رفت کو سراہا گیا۔