قومی اثاثے کسی ایک حکومت یا کسی ادارے کے سربراہ کی ملکیت نہیں ہوتے بلکہ آنے والی نسلوں کی امانت ہوتے ہیں۔

ایک دن یوم حساب ھے جواب دینا ہوگا۔ پاکستان کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری: اصلاح یا قومی اثاثوں کی فروخت؟ تحریر: مسرت رفیق مہیسر رکن قومی اسمبلی۔