سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات کراچی میں ہوئے، علی حسن بروہی صدر اور ڈلیپ سنگھ سیکرٹری منتخب ہوئے۔