جی ایس ایم اے نے ڈیجیٹل پاکستان 2030 رپورٹ پیش کر دی، جس میں پائیدار سرمایہ کاری، اعتماد، خواتین کی ڈیجیٹل شمولیت اور جامع معاشی ترقی پر زور دیا گیا۔