کیش لیس معیشت کی پیش رفت پر وزیراعظم کا معاشی ٹیم کو خراج تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے کیش لیس معیشت اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ میں پیش رفت کو سراہتے ہوئے ترسیلات زر کو 100 فیصد ڈیجیٹل بنانے کی ہدایت کی۔