پاکستان کے مستقبل کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے، یو این ایف پی اے رپورٹ

یو این ایف پی اے رپورٹ کے مطابق پاکستان کی آبادی 25 کروڑ 72 لاکھ تک پہنچ گئی، ایک تہائی آبادی 10 سے 24 سال کے نوجوانوں پر مشتمل ہے۔