ویزا نے تھریٹ انٹیلی جنس پلیٹ فارم متعارف کرادیا

ویزا نے تھریٹ انٹیلی جنس پلیٹ فارم متعارف کرایا جو سائبر خطرات کو جلد شناخت کر کے فراڈ کے خطرے کو کم کرنے میں مدد دے گا۔