وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہدایت نامہ پر راولپنڈی بورڈ نے امتحانی مراکز کی سخت نگرانی، موبائل ضبطگی اور معائنوں سے شفاف امتحانی ماحول یقینی بنایا