اسلام آباد میں وزیرِ صحت کو وزارتِ صحت نے بنیادی، ثانوی و اعلیٰ سطح کی خدمات، ویکسینیشن اور ڈیجیٹل نظم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔