طلبہ کے مستقبل، صحت اور والدین کے حقوق کے تحفظ کیلئے ICT-PEIRA کے بڑے فیصلے

پرائیویٹ اسکولوں کے خلاف غیر رجسٹرڈ اداروں کی سیلنگ، ماہانہ فیس لازمی، ہلکے اسکول بیگز کی پابندی اور شکایات کیلئے سہولت سینٹر قائم کیا گیا