جدید مانیٹرنگ گاڑیوں کے ذریعے پنجاب میں صحت و آبادی/ پروگرامز کی سروس ڈلیوری مزید شفاف اور مؤثر بنائی جائے گی۔