چکوال میں مارکنگ مراکز اور پریکٹیکل لیبارٹریز کا اچانک دورہ، شفاف جانچ پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود نے کنٹرولر امتحانات کے ہمراہ چکوال میں مارکنگ سینٹرز اور پریکٹیکل لیبارٹریز کا اچانک معائنہ کیا۔

Impressive Mobile First Website Builder

Ready for Core Web Vitals, Support for Elementor, With 1000+ Options Allows to Create Any Imaginable Website. It is the Perfect Choice for Professional Publishers.