معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر شاندار جشن

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے معرکہ حق کی سالگرہ پر شاندار کنسرٹ، آتشبازی اور قومی جذبے کا بھرپور مظاہرہ