وفاقی وزیر پیر سید عمران احمد شاہ شکاگو میں زکوٰۃ فاؤنڈیشن آف امریکا کے زیر اہتمام ترک فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔