صوفی اقدار رواداری اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں، چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پی این سی اے میں نمائش سے خطاب کرتے ہوئے صوفی ورثے کو رواداری، مکالمے اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے…