شالیمار گراؤنڈ میں کھیلے گئے دوستانہ میچ میں ڈیجیٹل میڈیا نے نیشنل میڈیا کو ۲۸ رنز سے شکست دے دی، کاشف مجید بہترین بلے باز قرار پائے۔