راولپنڈی کے دیہی تھانوں میں شفافیت کا مطالبہ

نعیم عصمت کھوکھر نے راولپنڈی کے دیہی تھانوں میں شفاف احتساب کا مطالبہ کرتے ہوئے سی پی او سے فوری اقدام کا کہا۔