بارانی زرعی یونیورسٹی کا ریٹائرڈ ملازمین کو خراج تحسین

پیماس آڑ یونیورسٹی نے ریٹائرڈ فیکلٹی اور ملازمین کے اعزاز میں پروقار الوداعی عشائیہ منعقد کیا۔