ایچ ای سی کی اعلیٰ سطحی ٹیم نے یونیورسٹی آف لکی مروت کا دورہ کیا اور تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔