پاکستانی طالبہ کا فارمولوں سے بادشاہی مسجد کا اسکیچ

بادشاہی مسجد کا خوردبینی اسکیچ سالہ شانزے خٹک نے طبیعیاتی فارمولوں سے ایک سال میں مکمل کیا۔