راولپنڈی میں امتحانی نظام پر سخت کارروائی

وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت راولپنڈی بورڈ نے نقل مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے دو امیدوار گرفتار اور نگران معطل کر دیا۔