اسٹیٹ بینک نے مویشی منڈیوں میں ڈیجیٹل نظام قائم کر دیا

اسٹیٹ بینک راولپنڈی نے 13 بڑی مویشی منڈیوں میں بینک بوتھ اور نمائندے رکھ کر خریداروں اور بیوپاریوں کو ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت فراہم کی۔