وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت راولپنڈی بورڈ نے نقل مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے دو امیدوار گرفتار اور نگران معطل کر دیا۔